مرحوم آیت اللہ ہاشمی کی یاد میں پہلی کانگریس کا انعقاد
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگيری کی موجودگی میں مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی یاد میں پہلی کانگریس منعقد ہوئی جس میں اعلی سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔