سوئیزرلینڈ میں برفانی تودے گرنے کے خدشہ سےدیہاتی باشندوں کو نکال لیا گیا
سوئیزرلینڈ کے علاقہ آلپ میں واقع تفریحی گاؤں کے باشندوں اور سیاحوں کو برفانی تودے گرنے کے خدشہ کے پیش نظر ہیلی کاپٹر کے ذریعہ نکال لیا گيا ہے۔