یورپی یونین کا مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اپنے عہد پر باقی رہنے کا اعلان 0 11.01.2018 16:04 Ur.mehrnews.com یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے پر عمل پیرا رہنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام فریقوں کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حفاظت اور اس پر عمل کرنا چاہیے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ