روس میں شدید برف باری کے نتیجے میں درجنوں گاڑیوں میں تصادم
روس میں شدید برف باری کے نتیجے میں ہونے والے خطرناک ٹریفک حادثے میں درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی ہیں۔