ترکی میں طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے پر پھسل کر دریا کے کنارے پہنچ گيا
ترکی میں ایک طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے پر پھسل کر دریا کے کنارے واقع کھائی میں جاگرا اور سمندر میں ڈوبنے سے چند میٹر دور رہ گیا۔