ایرانی وزیر خارجہ سے شامی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے شامی پارلیمنٹ کے اسپیکر حمودہ یوسف صباغ نے ملاقات اور گفتگو کی۔