کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے 7 افراد ہلاک
پاکستان میں کرم ایجنسی کے علاقہ غوز گھڑی میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے 7 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔