ڈونلڈ ٹرمپ، قطر اور4 عرب ممالک کے بحران کو ایک ٹیلیفون سے حل کرسکتے ہیں 0 30.01.2018 16:14 Ur.mehrnews.com قطر کے وزیر دفاع خالد بن محمد العطیہ نے عربوں کی زبوں حالی اور بد بختی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ قطر اور 4 عرب ممالک کے درمیان اختلافات کو ایک ٹیلیفون کے ذریعہ حل کرسکتے ہیں۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ