گلگت بلتستان کو تمام صوبائی اختیارات دینے پر تاکید
پاکستانی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو تمام صوبائی اختیارات ملنے چاہئیں۔