Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Декабрь
2018

Новости за 07.12.2018

تہران میں نماز جمعہ

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی کی امامت میں منعقد ہوئی۔



کراچی میں چینی پولیس کا سات رکنی وفد پہنچ گيا

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے شہر کراچی میں چین کے قونصل خانے پر دہشت گردی کی ناکام واردات کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے چینی پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کا 7 رکنی وفد کراچی پہنچا گیا ہے۔

فلم/ ہمدانی طالب علم کی پٹائی

Ur.mehrnews.com 

صوبہ ہمدان کے ایک مدرسے کے استاد نے کلاس کے ماحول کو بدلنے کے لئے ایک طالب علم کی خود بھی پٹائی کی اور دوسرے لڑکوں سے بھی اس کی پٹائی کروائی۔

امریکہ نے بڑی تعداد میں داعش دہشت گردوں کو افغانستان منتقل کردیا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے چین کے ڈپٹی اسپیکر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ نے شام اور عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے دہشت گردوں کو بڑی تعداد میں افغانستان منتقل کردیا ہے۔

Новости России
Москва

Шапки женские на Wildberries — скидки от 398 руб. (на новые оттенки)


ہندوستان میں کسانوں کے بعد ڈیفنس ملازمین کا ہڑتال کرنے کا اعلان

Ur.mehrnews.com 

ہندوستان میں مودی سرکار کی نجکاری پالیسی کے خلاف ڈیفنس ملازمین نے ہڑتال کا اعلان کردیا ہے جن میں وہ تنظیمیں بھی شامل ہیں جو بنیادی طور پر حکمران جماعت بی جے پی، کانگریس اوربائیں بازو کی سیاسی جماعتوں کی ذیلی تنظیمیں ہیں۔

امریکہ نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد ایران کے ساتھ کسی بھی دشمنی سے دریغ نہیں کیا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے امریکہ کی ایران کے خلاف عداوتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد ایران کے ساتھ کسی بھی دشمنی سے دریغ نہیں کیا۔

اوپیک تنظیم کا اجلاس

Ur.mehrnews.com 

تیل پیدا کرنے والے رکن ممالک کی تنظیم اوپیک کے اجلاس کے بعد ایرانی وزير تیل نے اس اجلاس کو سخت قراردیتے ہوئے مذاکرات کےکسی نتیجہ تک پہنچنے کی امید ظاہر کی ہے ۔

پاکستان کا امریکہ کی کرائے کی بندوق نہ بننے اور امریکی جنگ نہ لڑنے کا اعلان

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے واشنگٹن پوسٹ کے ساتھ گفتگو میں امریکہ کی کرائے کی بندوق نہ بننے اور امریکی جنگ نہ لڑنے کا اعلانکرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بہت سالوں تک اپنے ملک میں امریکہ کی جنگ لڑتا رہا ہے لیکن اب پاکستان کی حکومت وہی کرے گی جو پاکستان کے مفاد میں ہوگا۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Елена Рыбакина

Камбэком обернулся матч вундеркинда из России перед стартом Еленой Рыбакиной в Мадриде






Синоптик Ильин рассказал, когда в Москве закончится дождь

Проект из Архангельской области стал победителем четвертого сезона Всероссийского конкурса спортивных проектов «Ты в игре»

Завершено расследование дела о поджоге закладного камня в ТиНАО

УФАС по Подмосковью оштрафовало АО «Банк Русский стандарт» за нарушение