ہندو انتہا پسندوں نے خواتین کو مندر میں داخل ہونے سے روک دیا
ہندوستانی سپریم کورٹ کے فیصلے کے برخلاف سبری مالا کی انتظامیہ اور انتہا پسند ہندوؤں نے خواتین کو ایک بار پھر مندر میں داخل ہونے سے روک دیا۔
ہندوستانی سپریم کورٹ کے فیصلے کے برخلاف سبری مالا کی انتظامیہ اور انتہا پسند ہندوؤں نے خواتین کو ایک بار پھر مندر میں داخل ہونے سے روک دیا۔
فلسطینی نظیم حماس نے صدر محمود عباس کی جانب سے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے اعلان کو مسترد کردیا ہے۔
شام کے صدر بشار اسد کی سیاسی اور ذرائع ابلاغ کی مشیر نے کہا ہے کہ شامی قوم اور فوج نے استقامت اور پائداری کے ساتھ شام میں غیر قانونی طور پر داخل ہولے والی امریکی فوج کو فرار ہونے پر مجبور کردیا ہے۔
سعودی عرب کے وحشی حکام نے ایک پاکستانی شہری کا ہیروئن کی سمگلنگ کے الزام میں سر قلم کردیا ہے۔
انڈونیشیا میں تباہ کن سونامی میں 222 افراد ہلاک اور 800 سے زائد زخمی ہو گئے جب کہ درجنوں افراد لاپتہ ہیں۔
پاکستان کے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ گوادر کی بندرگاہ پر بیک وقت 186 جہاز لنگر انداز ہوسکتے ہیں۔
یمن میں جنگ بندی پر نگرانی کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے مبصرین کے سربراہ صنعا پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کل افغانستان، ایران، چین اور روس کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے پولیس کے سربراہ اور بعض اعلی افسروں نے ملاقات کی۔
ترک وزارت خارجہ نے اسرائیلی وزير اعظم کے اظہارات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے نیتن یاہو کو خونسرد قاتل قراردیدیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پولیس کے سربراہ اور بعض اعلی افسروں اور اہلکاروں سے ملاقات میں فرمایا: پولیس کو اس طرح عمل کرنا چاہیے تاکہ عوام انھیں مقتدر ، عادل اور ہوشیار قراردیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری علی شمخانی سے فلسطینی پارلیمنٹ کے وفد کے سربراہ محمود الزہار نے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے وزارت دفاع میں بچت کے امور پر خصوصی توجہ دینے پر ایرانی وزير دفاع کا شکریہ ادا کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے فلسطینی پارلیمنٹ کے وفد کے سربراہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں دو بم دھماکوں میں 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ ریلوے وزير شیخ رشید اپنی تقاریر، زبان اور رویے سے ملک میں فساد اور انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
انڈونیشیا میں تباہ کن سونامی اور زلزلے کے موقع پر کنسرٹ جاری تھا اس سونامی میں اب تک 168 افراد ہلاک اور 745 زخمی ہو گئے ہیں۔
پاکستان کے شہر کوئٹہ کے علاقہ نواں کلی میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
فرانس میں حکومت اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ چھٹے ہفتہ بھی جاری رہا۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف دو نیب ریفرنسز العزیزیہ اور فلیگ شپ کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے جزیرے قشم میں ایرانی مسلح افواج نے بارہویں مرحلے کی پیغمبر اعظم فوجی مشقوں میں اپنی مہارتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔
انڈونیشیا میں تباہ کن سونامی میں اب تک 168 افراد ہلاک اور 745 زخمی ہو گئے جب کہ 100 سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔
فلسطین کے صدر محمود عباس نے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
سعودی عرب میں امریکہ کے سابق سفیر نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو یمن پر مسلط کردہ جنگ میں کامیابی کے بجائے تاریخی شکست کا سامنا ہے اور انسانی حقوق کے حوالے سے یمن جنگ میں سعودی عرب کا چھپا ہوا مکروہ چہرہ بھی نمایاں ہوگيا ہے۔