امریکہ کا شام سے آئندہ 60 سے 100 دنوں میں امریکی فوج کے مکمل انخلا کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام سے آئندہ 60 سے 100 دنوں تک امریکی فوج کے مکمل انخلا کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں امریکہ کا ہدف مکمل ہوگیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام سے آئندہ 60 سے 100 دنوں تک امریکی فوج کے مکمل انخلا کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں امریکہ کا ہدف مکمل ہوگیا ہے۔
روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں امریکہ کی فوجی موجودگی غیر قانونی ہے۔
امریکی کاؤنٹر انٹیلی جنس اور سکیورٹی سینٹر کے سربراہ بل ایونینا نے کہا ہے کہ امریکہ کی قومی سلامتی کے لیے چین اب روس سے بڑا خطرہ ہو گیا ہے۔
افغانستان کے صوبہ پکتیا میں امریکی ڈرون حملے میں 13 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ترک صدر اردوغان کی سرکاری دعوت پر انقرہ روانہ ہوگئے ہیں۔
بیلجیم کے وزیر اعظم چارلس مشیل مہاجرین سے متعلق معاہدے پر اختلاف کے باعث اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔
امریکی صدرٹرمپ کی جانب سےقائم کردہ فیڈرل کمیشن نے اسکولوں میں اسلحہ کی موجودگی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکولوں میں گنز کی موجودگی طلبا کو محفوظ رکھنےکیلئے ہے۔
دفاع مقدس میوزیم میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سلامی کی موجودگی میں دفاع مقدس کی روایت بیان کرنے والے راویوں کے اعزاز میں شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد سے ملاقات اور گفتگو کی۔
قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر میں خطبہ خوانی کی تقریب منعقد ہوئی ، جس میں زائرین اور مجاورین کی بڑی تعداد موجود تھی۔
تہران میں پولیس نے متعدد جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے جرائم پیشہ افراد ديگر شہریوں کے لئے مزاحمت ایجاد کرتے تھے۔
فیس بک نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز مواد شائع کرنے پر میانمار آرمی کے سیکڑوں پیجز اور اکاؤنٹس بند کردیئے ہیں۔
پاکستان میں شیخوپورہ کے علاقہ فیروزوٹواں میں خاتون نے منگنی توڑنے کا بدلہ لینے کے لیے کئی سال بعد سابق منگیتر کے 2 بچوں کو اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر گلا دبا کرقتل کردیا ہے۔
ایرانی انٹیلیجنس کے وزير سید محمود علوی نے کہا ہے کہ ایران کے اقتصادی نظام میں خلل ڈالنے والی ملزمہ کو بیرون ملک سے گرفتارکرکے ملک میں واپس لے آئے ہیں۔
پاکستانی سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کی غیر مشروط تحریری معافی قبول کرتے ہوئے ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کر دی۔
ویٹیکن سمٹ کے منتظمین نے جنسی زیادتیوں کی روک تھام پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیتھولک چرچ کی ساکھ زیادتیوں کے اسکینڈل کی وجہ سے خطرے میں پڑ گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمیہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک کے شمال مغربی علاقوں میں شدید برف باری کا امکان ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے درس خارج کے ابتداء میں پیغمبر اسلام (ص ) کی حدیث کی روشنی میں ریاست طلبی کے اخروی خطرات کے بارے میں آگاہ کیا۔
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے سابق صدرِ مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف الیکشن کمیشن پاکستان میں ان کی نااہلی سے متعلق ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
روس کی امریکی سوشل میڈیا پر سیاسی مہم جوئی کا انکشاف امریکہ کی سینیٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی جاری کردہ رپورٹ میں سامنے آیا جو جزوی طور پر شائع بھی کی گئی ہے۔
اس رپورٹ میں تبریز میں صاف اور سالم ہوا کے ہمراہ دھند کے شاندار مناظر پیش کئے جاتے ہیں۔
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے مجالس اور جلوس ہائےعزا کا اہتمام کیا گيا۔
یوگنڈا میں بس حادثے کے نتیجے میں این جی او کے 19 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس کے وزير نے کہا ہے کہ ایران کے اقتصادی نظام میں خلل ڈالنے والی ملزمہ کو بیرون ملک سے گرفتارکرکے ملک میں واپس لے آئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس کے وزير نے کہا ہے کہ ایران کے اقتصادی ںطام میں خلل ڈالنے والی ملزمہ کو بیرون ملک گرفتارکرکے ملک میں واپس لے آئے ہیں۔