پولینڈ میں بے گھر افراد کی عمارت میں آگ لگنے سے 6 افراد ہلاک
پولینڈ کے دارالحکومت وارسا کے قریبی ضلع میں لکڑی کی بنی ہوئی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 6 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہو گئے ہیں۔
پولینڈ کے دارالحکومت وارسا کے قریبی ضلع میں لکڑی کی بنی ہوئی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 6 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہو گئے ہیں۔
چین نے مسلسل 35 گھنٹے پرواز کرنے والا جدید " بمبار ڈرون " تیار کرلیا جو 23 ہزار فٹ کی بلندی پر دشمن پر نظر رکھنے اور اہداف کو نشانہ بناسکتا ہے۔
چین کی ایک یونیورسٹی کی تجربہ گاہ میں ہونے والے زوردار دھماکے میں 3 طلبا ہلاک ہوگئے۔
شام فورسز نے اسرائیل کی طرف سے داغے گئے 10 میزائلوں میں سے 8 میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کردیا۔
پاکستان کے شہر پشاور میں ایک جوان نے گھرمیں فائرنگ کرکے باپ ، ،چچا اور تین بھائیوں کو قتل کرنے کے بعد خود بھی خودکشی کرلی۔
تہران میں مرحوم آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کی تشییع جنازہ میں عوام کے مختلف طبقات کے علاوہ ایران کے اعلی سول اور فوجی حکام نے بھر پور شرکت کی۔
تہران میں مصلائے امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کے پیکر پاک پر نماز جنازہ ادا کی ہے ۔ نماز جنازء میں صدر روحانی، اسپیکر علی لاریجانی اور عدلیہ کے سربراہ نے بھی شرکت کی۔
بنگلہ دیش کی اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ رواں ہفتے ہونے والے انتخابات کے پیشِ نظر پولیس نے حزبِ اختلاف کی جماعتوں سے تعلق رکھنےوالے ساڑھے 10 ہزار سے زائد کارکنان کو حراست میں لے لیا ہے۔
قم میں شہدائے کربلا کی ضریح نصب کے اختتامی مرحلے میں ہے اس سال 17 ربیع الاول کو اس ضریح کی قم میں رونمائی ہوئی جس کے بعد اسے کربلا روانہ کردیا گیا جہاں یہ ضریح نصب کے اختتامی مرحلے ميں ہے۔
سوڈان میں صدر عمر البشیر کے خلاف مظاہروں کا س لسلہ جاری ہے جہاں مظاہرین 29 سال سے صدر کے عہدے پر فائز عمر بشیر سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔
سوڈان میں صدر عمر البشیر کے خلاف مظاہروں کا س لسلہ جاری ہے جہاں مظاہرین 29 سال سے صدر کے عہدے پر فائز عمر بشیر سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔
اس ویڈیو میں مجمع تشخصیم صلحت نظام کے سربراہ مرحوم آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کے پیکر پاک پر نماز جنازہ ادا کرنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ماسکو پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے روسی وزیر خارجہ لاوروف سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اٹلی کے علاقہ اتنا میں آتش فشاں پھٹ گیا ہے جس کی وجہ سے خطے میں دھویں اور راکھ کے بادل چھا گئے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متنبہ کیا ہے کہ میکسیکو سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے رقم کی فراہمی تک شٹ ڈاؤن جاری رہے گا۔
شامی فورسز نے اسرائیل کے میزائل حملے کو ناکام بناتے ہوئے اسرائیل کے 10 میزائلوں میں سے 8 کو تباہ کردیا ہے۔
پاکستان کے شہر گوجرانوالہ کو سی ٹی ڈی نے کرسمس پر بڑی تباہی سے بچا تے داعش کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
تہران میں مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ مرحوم آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کے پیکر پاک کے ساتھ الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔
اس سال بارش زیادہ ہونے کی وجہ سے ہور العظیم تالاب میں پانی کافی مقدار میں جمع ہوگیا اور فصل سرما کے موقع پر اس تالاب میں پرندوں کی واپسی کا قوی امکان ہے۔
پاکستان کے شہر کراچی میں انویسٹی گیشن پولیس نے ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی اور شیعہ سیاسی رہنما سید علی رضا عابدی کے قتل کی تفتیش کے لیے ان کے گھر پر تعینات سکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے لیا ہے۔
سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے لیبیا کی وزارت خارجہ پر دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کے پیکر پاک پر نماز جنازہ ادا کی۔