قطر کی لیبیا میں خودکش حملے کی مذمت
قطری حکومت نے لیبیا کی وزارت خارجہ کی عمارت پر خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے اس حملےکے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔
قطری حکومت نے لیبیا کی وزارت خارجہ کی عمارت پر خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے اس حملےکے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔
ترکی کے صدراردوغان نے اردن کے وزير اعظم اور وزير دفاع سے ملاقات اور گفتگو کی۔
ہندوستان کے علاقہ کولہا پور میں 20 سے زائد ہندو دہشت گردوں نے ایک گھر پر حملہ کرکے عبادت میں مصرف 12 عیسائیوں کو زخمی کردیا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے سابق رکن قومی اسمبلی اور ایم کیو ایم کے رہنما علی رضا عابدی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
چین میں اجتماعی شادی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں درجنوں جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
پاکستان میں سابق رکن قومی اسمبلی اور ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما علی رضا عابدی کو کراچی میں مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران میں آزاد یونیورسٹی کے سائنس اور تحقیقات شعبہ کے طلباء کے بس حادثے میں جاں بحق ہونے پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ مرحوم آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کے انتقال پر ایک دن کے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
لیبیا کی وزارت خارجہ کی عمارت پر خودکش حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حسین خانزادی اور روسی فوج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف جنرل اسیپوف کی موجودگی میں ایران اور روس کے درمیان باہمی فوجی تعاون کے دوسرے کمیشن کی خبـری نشست منعقد ہوئی۔
چین میں چاقو بردار شخص نے مسافر بس اغوا کر کے فٹ پاتھ پر کھڑے راہگیروں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے۔
ہندوستانی ریاست کرناٹک کے وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی کو کیمرے کی آنکھ نے موبائل فون پر بے رحمانہ قتل کا حکم دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔
تہران میں سائنس اور تحقیقات یونیورسٹی کے طلباء کی بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 7 طالب علم جاں بحق اور 28 زخمی ہوگئے جنھیں امدادی ٹیموں نے اسپتال منتقل کردیا ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے آذربائیجان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اسد اوف نے ملاقات اور گفتگو کی۔
ہندوستانی ریاست تامل ناڈو میں ایک بدبخت بیٹی نے فیس بک پر لڑکے سے بات کرنے سے روکنے پر ماں کو ہی قتل کردیا۔
انڈونیشیا میں سونامی کے ایک دن بعد جزيرہ سماٹرا کے قریب ایک گاؤں آتشفشاں پھٹنے سے تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 100 افراد ہلاک اور ایک ہزار سے زائد افراد زخمی ہوگئے ۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف کو انتہائی سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کردیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے سن 1398 ہجری شمسی کا بجٹ پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کو پیش کردیا۔
قم میں مرحوم آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کی رحلت کی خبـر سننے کے بعد حوزہ علمیہ قم کے بہت سے علماء اورقم کے عوام کے مختلف طبقات نے مرحوم آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کے گھر پرحاضر ہوکرمرحوم کے اہلخانہ کو تعزیت اور تسلیت پیش کی۔
جنوبی امریکی ملک میکسیکو کی ریاست پیوبلا کی خاتون گورنر مارتھا ایریکا ہیلی کاپٹر حادثے میں شوہر سمیت ہلاک ہوگئی ہیں۔
اس رپورٹ میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ہمراہ مرحوم آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کی تصاویر پیش کی جاتی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے ہمیشہ ایران کی ترقی اور پیشرفت کو روکنے کی تلاش و کوشش کی ہے۔
مرحوم آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کے پیکر پاک کو کل تہران میں مصلائے امام خمینی (رہ) میں تشییع کے بعد قم منتقل کیا جائے گا اور قم میں بعد از ظہرتشییع کے بعد مرحوم کو حرم حضرت معصومہ (س) میں سپرد خاک کیا جائےگا۔
انڈونیشیا میں سونامی کے بعد مزید طاقتور سمندری لہروں کا خطرہ ہے۔
پاکستان میں آج بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 143 واں یومِ پیدائش عقیدت و احترام سے منایا گیا۔