عمران خان کا اقوام متحدہ سے کشمیریوں کے قتل عامِ کو رکوانے کا مطالبہ
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو فون کرکے ہندوستانی فوج کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کے قتل عامِ کو رکوانے کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو فون کرکے ہندوستانی فوج کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کے قتل عامِ کو رکوانے کا مطالبہ کیا ہے۔
ترکی کے صدر اردوغان نے انقرہ میں ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں امریکہ کے موجودہ شرائط میں ایران کے خلاف اقدام کو سو فیصد دہشت گردانہ قراردیا ہے۔
پرو میں ماہرین آثار قدیمہ نے ایک قدیم قبرستان دریافت کیا ہے جو ہزار سال پرانا ہے۔
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اور متحدہ عرب امارات کے ولیعہد شیخ زاید پاکستان کاد ورہ کریں گے۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی کی موجودگی میں صوبہ قم میں تبلیغات اسلامی کے نئے ڈائریکٹر کی معرفی اور سابق ڈائریکٹر کی الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں اثاثوں اور انتخابی اخراجات کی تفصیلات کے سلسلے میں درخواست جمع کرادی ہے ۔
شیراز میں عالم ربانی مرحوم آیت اللہ حائری شیرازی کی سالگرہ کے موقع پر آیت اخلاق اور حکمت سمینار منعقد کیا گيا۔
پاکستان تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کی نااہلی کیلئےدرخواست الیکشن میں جمع کرادی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کا ترکی کے دارالحکومت انقرہ پہنچنے پر ترک صدر رجب طیب اردوغان نے باقاعدہ اوروالہانہ استقبال کیا۔
امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے اٹارنی جنرل نے فیس بک کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری جب اسلام آباد آئیں گے تو ان کی نوازشریف سے ملاقات ہوگی۔
سال کی طولانی رات ( شب یلدا ) کی آمد کے موقع پر صوبہ اصفہان میں پھلوں کے بازار میں پھلوں کی تنظیم و فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف نے وزیر اعظم عمران خان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی موجودہ حکومت نے عوام کو مہنگائی کا طوفان دیا ہے جس کے باعث غریب آدمی کو سمجھ نہیں آرہی کہ وہ کیا کرے۔
شام ميں امریکی فوج داعش کا بہانہ بنا کر غیر قانونی طور پر داخل ہوئی جس نے شام کے بعض علاقوں پر اب بھی غیر قانونی قبضہ جما رکھا ہے۔
امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان امور زلمے خلیل زاد نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر علی لاریجانی نے صوبہ ہرمزگان کے دورے کے دوران مختلف ترقیاتی پراجیکٹوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
یوکرائن اور روس کے درمیان کشیدگی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ یوکرائن کے فوجیوں نے فوجیم شقوں کا بھی آغاز کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے شیعوں اور سنیوں کو اسلام کے دو قوی اور مضـوط بازو قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ شیعہ اور سنی کے درمیان اختلافات پیدا کرنے والے افراد جاہل ہیں۔
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان کا افغان طالبان دہشت گردوں پر محدود اثر ہے
افغانستان کے صوبہ ہرات میں دھماکہ میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ۔
فرانسیسی پولیس نے مظاہرے میں شریک ایک شہری پر شدید تشدد کیا ہے۔ فرانسیسی حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے خلیج فارس کے سواحل کا ہوائی دورہ کیا ہے۔
برطانوی دارالحکومت لندن کے گیٹ وک ایئر پورٹ کے اوپر دو ڈرونز کی اڑان کے بعد فلائٹ آپریشن کچھ گھنٹے معطل کر دیا گیا،جس کے بعد رن وے تو کھول دیا گیا تاہم پروازوں میں تاخیر کا سامنا ہے۔
شامی پارلیمنٹ کی نمائندہ پطرس مرجانہ نے کہا ہے کہ شام میں امریکہ اپنے اہداف تک پہنچنے میں ناکام ہوگیا ہے۔
چین نے امریکہ کی جانب سے خلائی فورس بنانے کے اعلان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ خلا کو جنگی سرگرمیوں کا مرکز بنانے سے گریز کرے۔