راحیل شریف کا بیرون ملک ملازمت کا این او سی غیر قانونی
پاکستان سپریم کورٹ نے سعودی عرب میں نام نہاد اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف کا بیرون ملک ملازمت کا این او سی غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔
پاکستان سپریم کورٹ نے سعودی عرب میں نام نہاد اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف کا بیرون ملک ملازمت کا این او سی غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔
ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں مندر کی افتتاحی تقریب میں زہریلا کھانا کھانے سے 11 افراد ہلاک اور 93 کی حالت غیر ہوگئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں عالمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے یمن کے نہتے عرب مسلمانوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کی تاریخ رقم کرکے یمن کو جہنم میں تبدیل کردیا ہے۔
فرانس میں مظاہروں کا سلسلہ پانچویں ہفتہ بھی جاری رہا ، جبکہ پولیس نے آج مزيد 30 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
اس ویڈیو میں ایران کے شہر شیراز میں کار اور ٹرک کے درمیان تصادم کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
افغانستان اور اتحادی افواج کے طالبان کے ٹھکانوں پر دو مختلف حملوں میں 25 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اس ویڈیو میں نائجیریا کے اسلامی انقلاب کی پہلی سالگرہ کے موقع پر زاریا شہرمیں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کا دردناک منظر پیش کیا جاتا ہے۔
چین کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے سفیر دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔
اسرائیلی فوج نے العالم کی صحافی اسراء البحیصی کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا ہے جو غزہ کے مشرق میں فلطسینیوں کی ریلی کی خـبر براہ راست نشر کررہے تھیں۔
پاکستانی سپریم کورٹ نے مسلم لیگ نون کے ایم این اے افضل کھوکھر اور ایم پی اے سیف الملوک کھوکھر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی چابہار بندرگاہ اہم اور اسٹراٹیجک بندرگاہ ہے جس کے ذریعہ ایران کی افغانستان اور مرکزی ایشیائی ممالک تک رسائی بہت ہی آسان اور اہمیت کی حامل ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغانستان، چین اور پاکستان کے وزراء خارجہ کا سہ فریقی اجلاس منغ،عقد وہا جس میں تینوں ممالک نے دہشت گردی کیخلاف تعاون کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔
ایران کے صوبہ خراسان رضوی کا سرحدی ضلع خواف تاریخ لحاظ سے اہمیت کا حامل ہے یہ ضلع ایران اور افغانستان کی سرحد پر واقع ہے۔
بحرین کے وزیر خارجہ خالد بن احمد نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ قطر کے بادشاہ کو ہمسایہ ممالک میں مداخلت کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
امریکی عدالت نے امریکہ کے سابق صدر باراک اوبامہ کےکیئر ہیلتھ پروگرام کو غیرآئینی قرار دیدیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے سکیورٹی پروہابی دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہابی دہشت گردوں کا آخری حد تک پیچھا کیا جائےگا۔
سری لنکا کے متنا زع وزیراعظم مہندا راجاپاکسے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
دوحہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے قطر کے وزير اعظم سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
موسم خزاں میں پتوں کے رنگ زرد اور پیلے ہوجاتے ہیں اس موسم ميں جنگلات اور باغات بہترین ڈرائنگ کا نمونہ پیش کرتے ہیں۔
آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائيل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے لیکن امن سمجھوتہ تک سفارتخانہ بیت المقدس منتقل نہیں کیا جائےگا۔
اسرائیل میں بھی فرانس جیسے احتجاجی مظاہروں کا آغاز ہوگیا ہے اسرائیلی مظاہرین نے وزیر اعظم نیتن یاہو کے گھر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
فرانسیسی پولیس نے بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویلچیئر پر بیھٹے ہوئے ایک معذور کو بھی گرا دیا۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں مزید5 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت میں وہابی دہشت گردوں نے باردوی سرنگ سے سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 6 سکیورٹی اہلکارہلاک ہوگئے۔