اسرائیلی فوجیوں کا رام اللہ پر حملہ
اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی علاقہ رام اللہ پر" وفا " خبررساں ایجنسی کے دفتر حملہ کیا ہے جبکہ فلسطینی صدر محمود عباس کا مکان بھی اسی علاقہ میں ہے۔
اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی علاقہ رام اللہ پر" وفا " خبررساں ایجنسی کے دفتر حملہ کیا ہے جبکہ فلسطینی صدر محمود عباس کا مکان بھی اسی علاقہ میں ہے۔
عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں 75 ہزار افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
ترک صدارتی دفتر کے عوامی رابطہ عامہ کے سربراہ نے استنبول میں سعودی قونصل خانہ میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ استنبول میں سعودی قونصل جنرل محمد العتیبی ، خاشقجی کے قتل میں شریک جرم ہیں۔
عراق کے وزير اعظم نے تاکید کی ہے کہ عراق سے دوسرے ممالک پر حملہ کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائےگی۔
ہندوستان نے ایٹمی ہتھیار لے جانے والے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
عالمی اسلامی بیداری کے سریٹری جنرل ڈاکٹر اکبر علی ولایتی کی صدارت میں تہران کے ہوٹل اوین میں محبان اہلبیت (ع) عالمی کانگریس کی مرکزی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔
سعودی عرب میں خلیج فارس تعاون کونسل کا سسکیاں لیتا اجلاس اختتام پذیر ہوگیا ہے اجلاس میں امریکہ نواز عرب شیوخ کسی مطلوب اور خاص نتیجے تک نہیں پہنچ سکے جبکہ اس اجلاس میں قطر کے امیر نے بھی شرکت نہیں کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے پانی کو اہم مسئلہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے اور عوامی زندگی کو بہتر بنانے کی تلاش و کوشش کررہی ہے۔
چینی فائر بریگیڈ کا عملہ زمین اور ہوا کے درمیان معلق ڈرائیور کو نجات دینے میں کامیاب ہوگئے۔
جنوبی افریقہ میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 3 پاکستانیوں کو قتل کردیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خزانہ و اقتصاد رضا رحمانی کی موجودگی میں صوبہ تہران کے ممتاز برآمد کنندگان کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔
صوبہ گلستان کے 80 سالہ شخص نے اپنی زندگی کے 60 سال ترکمن آلات اور زیورات بنانے میں صرف کردیئے۔
بین الاقوامی امور میں رہبر معظم کے مشیر کا کہنا ہے کہ تاریخ نے ثابت کردیا ہے کہ گذشتہ 40 برسوں میں امریکہ اپنی پالیسیاں دوسروں پر مسلط کرنے میں ناکام رہا ہے اور اس کے بعد بھی ایسا ہی ہوگا۔
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ عرب ممالک کو اپنی شناخت اور تشخص کے بحران کا سامنا ہے۔
اس ویڈیو میں چھوٹا ہیلی کاپٹر بنانے کی تربیت کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے چین کے معاون وزیر خارجہ مسٹر کونگ زوآن یو نے وزارتِ خارجہ میں ملاقات کی ہے۔
اس ویڈیو میں انسان اور ریچھ کی دوستی کے بارے میں شاندار تصویروں کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کی منسٹر انکلیو میں سرکاری رہائش گاہ سب جیل قرار دے دی گئی۔
ہر سال موسم سرما میں مہاجر پرندے گرم علاقوں اور دریاوں کی طرف ہجرت کرتے ہیں اس فصل میں بعض مہاجر پرندے ایران کے دریائے کارون میں مچھلیوں کا شکار بھی کرتے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ چابہار دہشت گردانہ واقعہ میں ملوث 10 دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔
اقوا م متحدہ میں امریکہ کی سبکدوش ہونے والی مندوب نکی ہیلی نے پاکستان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے پاکستان نے امریکی امداد کے باوجود دہشت گردوں کو ٹھکانے فراہم کئے، اصلاح کے بغیر پاکستان کو اب ایک ڈالر بھی نہیں دینا چاہیے۔
ہندوستان میں 65 سالہ خاتون گزشتہ 20 برس سے روزانہ 12 سے 14 گھنٹے گردن تک جھیل میں ڈوبی رہتی ہیں۔
امریکی ٹی وی سی این این نے سعودی عرب کے مقتول صحافی جمال خاشقجی کی آڈیوٹیپ کے آخری الفاظ دنیا کے سامنے پیش کردیئے ہیں۔خاشقجی کا قتل پہلے سے طے شدہ منصوبے کے تحت کیا گيا۔
پاکستان میں ڈیرہ غازی خان میں ملتان جانے والی نجی کمپنی کی رانا جہانزیب کوچ صوبہ موڑ پرچشمہ کینال میں جا گری، جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے انسانی حقوق کے سکریٹری نے امریکہ اور مغربی ممالک کو انسانی حقوق کا جھوٹا مدعی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے جھوٹے مدعی خطے میں دہشت گردوں کے اصلی حامی ہیں۔