چین میں سابق انٹیلی جنس سربراہ کو عمر قید کی سزا
چین کی ایک عدالت نے سابق انٹیلی جنس سربراہ ما جیان کو بدعنوانی سمیت دیگر جرائم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنادی ہے۔
چین کی ایک عدالت نے سابق انٹیلی جنس سربراہ ما جیان کو بدعنوانی سمیت دیگر جرائم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنادی ہے۔
ویتنام میں نایاب نسل کے بندر کھانے پر 6 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
ہندوستان میں غیرملکی ایئرلائنز کے تین طیارے فضا میں ٹکرانے سے بال بال بچ گئےان طیاروں میں سیکڑوں مسافر سوار تھے ۔
ایران کے شہر تبریز کے امام جمعہ نے عوام سے عام ملاقات میں ان کی مشکلات کا جائزہ اور انھیں برطرف کرنے کے سلسلے میں دستورات صادر کئے۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے 22 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔
ابو زید آباد کا صحرا اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر کاشان کے شمال مشرق اور ابو زید آباد کے شمال میں واقع ہے۔
پیپلز پارٹی کے رہنما مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو دیوار سے لگانے کی کوشش حکمرانوں کو مہنگی پڑے گی جب کہ پی پی قیادت کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے پیچھے وفاق دشمن سوچ کارفرماہے۔
قم میں جامعہ مدرسین ، گارڈین کونسل اور مجلس خبرگان رہبری کی جانب سے مرحوم آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
پاکستان کے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے صوبہ سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔
تہران میں حسینیہ فاطمہ الزہراء (س) میں شہید سید حمید تقوائی فر کی چوتھی سالگرہ کی تقریب منعقد ہوئی ، جس میں سپاہ کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری نے بھی شرکت کی۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قیام پاکستان کے بعد سے اب تک 42 سرمایہ کاری کے معاہدے ہوئے ہیں، بدقسمتی سے پاکستان ترقی کے میدان میں دیگر ممالک سے پیچھے ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق میں عین الاسد فوجی اڈے میں امریکی فوجیوں کے ساتھ مخفیانہ ملاقات اور گفتگو کی۔
اس ویڈیو میں قطبی ریچھ کا فوٹوگرافر پر حملہ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے پاکستانی حکومت کے اقدامات کو انتقام کی بدترین صورت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت کو نہ کوئی ڈرا سکتا ہے اور نہ کوئی ہمارا سر جھکا سکتا ہے۔
بحرینی شیعوں کے روحانی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے نجف اشرف میں آیت اللہ سیستانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے سعودی عرب کے صحافی جمال خاشقجی کے استنبول میں بہیمانہ قتل کی عالمی سطح پر تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایسے افراد جو نیند کے مسائل سے دوچارہوتے ہیں ان کے لئے بہترین راہ حل یہ ہے کہ وہ تکیے کے نیچے لہسن رکھ کر سوئیں۔
پاکستانی حکومت نے سابق صدر آصف علی زرداری، بلاول بھٹو اور فریال تالپور کے نام ای سی ایل میں ڈال دیئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے مالی بدعنوانیوں اور کرپشن میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتصادی مفسدین کے خلاف عدلیہ کی تیغ کافی تیز ہونی چاہیے ۔
ہندوستان کے صنعتی شہر نوئیڈا میں عوامی مقامات پر نماز جمعہ کے اجتماعات منعقد کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
سوڈان میں گندم اور پٹرول کے شدید بحران پر ایک ہفتے سے جاری حکومت مخالف مظاہروں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے جب کہ 200 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں ہندوستانی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔
افغانستان میں طالبان نے کہا ہے کہ امریکہ کو سابق سوویت یونین کی شکست اور ٹکڑوں میں منقسم ہوجانے سے سبق سیکھنا چاہیے۔
ہندوستانی دارالحکومت نئی دہلی میں سردی کی لہر کا 13 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر ٹرمپ کے عراق کے خفیہ اور غیر قانونی دورے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عراق کا خفیہ دورہ ، عراق کی قومی حاکمیت کی بے احترامی اور توہین پر مبنی تھا۔