یمن کے صوبہ الجوف میں درجنوں سعودی اتحادی فوجی ہلاک اور زخمی
یمنی فورسز نے ایک بےنظیر دفاعی کارروائی میں صوبہ الجوف میں کئی درجن سعودی اتحادی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
یمنی فورسز نے ایک بےنظیر دفاعی کارروائی میں صوبہ الجوف میں کئی درجن سعودی اتحادی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
پاکستان کی فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے پاسپورٹ ضبط کر لئے ہیں۔
شام میں بشار اسد کی حکومت پائداری کے ساتھ سیاسی فتح کی جانب بڑھ رہی ہے شام کا 8 سال بعد پہلا مسافر طیارہ تیونس کے شمال مشرقی میں الحبیب رقیبہ بین الاقوامی ایئر پورٹ پر پہنچ گیا ہے۔
پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت بر سر اقتدار پارٹی ( پی ٹی آئی ) کی تمام ریشہ دوانیوں اور سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔
شام میں متحدہ عرب امارات نے اپنا سفارتخانہ 7 سال بعد دوبارہ کھول دیا ہے۔
تہران میں آزاد یونیورسٹی کے تحقیق اور ریسرچ شعبہ سے منسلک 10 طلباءبس حادثے میں جاں بحق ہوگئے جن کی یاد میں مسجد نور میں مجلس ترحیم منعقد کی گئی ۔
پاکستانی حکومت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تہران میں آزاد یونیورسٹی کے تحقیق اور ریسرچ شعبہ سے منسلک 10 طلباء بس حادثے میں جاں بحق ہوگئے اس حادثے میں غفلت برتنے والے 5 اہلکاروں کو عہدون سے برطرف کردیا گیا ہے۔
نیو یارک ٹائمز نے فاش کیا ہے کہ یمن جنگ میں سعودی عرب کی سرپرستی امریکہ کررہا ہے اور امریکہ کا ہاتھ ہر جگہ نظر آتا ہے۔
پاکستان کے اہم شیعہ سیاسی رہنما اور ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن قومی اسمبلی شہید علی رضا عابدی کے قتل کیس کی تفتیش کے لیے 7 رکنی ٹیم بنا دی گئی ہے۔
سعودی عرب کے ڈکٹیر بادشاہ شاہ سلمان نے کابینہ میں فوری تبدیلی کا فرمان صادر کرتے ہوئے وزیر خارجہ عادل الجبیر اور وزیر اطلاع رسانی کو عہدوں سے برطرف کردیا ہے۔
پاکستان کے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثنا اللہ پرشدید تنقید کرتے ہوئے اسے بدبودار آدمی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ رانا ثناءاللہ سے متعلق بات کرنے کے لیے رومال ساتھ رکھنا ضروری ہے۔
قم میں مسجد اعظم میں مرحوم آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کی یاد میں رہبر معظم کی طرف سے منعقد مجلس عزا میں مراجع عظام ، علماء، طلاب ، اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ بڑی تعداد میں عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔
اس ویڈیو میں تہران میں آزاد یونیورسٹی کے تحقیق و ریسرچ شعبہ کے طلباء کی بس حادثے کی تصاویرپیش کی جاتی ہیں اس حادثے میں 9 طلباء جاں بحق ہوگئے تھے۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے روس کے سفیرنے ملاقات اور گفتگوکی ۔
پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا۔
تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای ، بعض اعلی حکام اور عوام کے مختلف طبقات کی موجودگي میں مرحوم آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق کے مخفی اورغیراعلانیہ دورہ کے دوران کہا ہے کہ امریکی فوج کا عراق سے واپس بلانے کا کوئی ارادہ نہیں۔
قم میںم سجد اعظم میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے مرحوم آیت اللہ سید محمد ہاشمی شاہرودی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
پاکستان کے شہر پشاور میں دین بہار کالونی میں گھر کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔
قم میں مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ اور ایرانی عدلیہ کے سابق سربراہ مرحوم آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں علماء ، فضلاء اور عوام کے مخۃلف طبقات نے شرکت کی۔
امریکہ میں کرسمس پارٹی کے دوران گھر میں آگ لگنے سے 3 ہندوستانی طلبا سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
روس نے دنیا کے جدید ترین بلیسٹک میزائل کے تجربے کا دعویٰ کیا ہے جو ایک براعظم سے دوسرے برِ اعظم تک آواز سے پانچ گنا رفتار سے مار کرسکتا ہے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارتخانہ پر دومیزائلوں سے حملہ کیا گيا ہے۔
کراچی میں ٞپولیس حکام نےایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی اور شیعہ سیاسی رہنما شہید علی رضا عابدی کے قتل کے حوالے سے اہم پیشرفت کرتے ہو ئے ملزمان کی نشاندہی کرلی ہے۔