شام کے بارے میں ایران، روس اور ترکی کے وزراء خارجہ کی ملاقات
شام کے بارے میں جنیوا میں ایران، روس اور ترکی کے وزراء خارجہ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
شام کے بارے میں جنیوا میں ایران، روس اور ترکی کے وزراء خارجہ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
صومالیہ میں امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب کے 62 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کےسابق وزیراعظم نواز شریف کی موجودگی میں اس کے سکیورٹی گارڈ نے صحافی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے خلاف پاکستانی صحافیوں نے شدید احتجاج کیا ہے۔
تہران میں شہید محمد طہ نگار خانہ میں مصطفی رحمان دوست کے اعزاز میں داستان گوئی کے اکیسویں بین الاقوامی فیسٹیول کا افتتاح ہوگیا۔
اس ویڈیو میں برطانیہ میں ایک مسافر طیارے کے ایئر پورٹ پر بیٹھنے کا عجیب منظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارتی جاسوس نہال انصاری کو سزا مکمل ہونے کے بعد رہا کردیا ہے ۔
ایرانی سپاہ کی بری فوج کے ثامن الآئمہ لشکر کےکمانڈر مرحوم جنرل قدرت اللہ منصوری کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
کرسمس کے موقع پر غیر ملکی سیاح فرانس کے زرق و برق اور چمک و دھمک کو دیکھنے میں مصروف ہوتے ہیں جبکہ پیرس کی گلی کوچوں اور سڑکوں پر بہت سے فقیروں کو جھونپڑیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے ترک وزیرداخلہ سلیمان سوئلونے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امورکے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کے ساتھ مالی معاملات طبی اور غذائی مواد تک محدود نہیں ہیں اور ایران اپنے سکیورٹی اور دفاعی امور پر کسی سےمذاکرات نہیں کرےگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں سابق وزير خآرجہ کمال خرازی کی موجودگی میں مغربی ایشیا میں صلح و ثبات کے عنوان سے سمینار منعقد ہوا۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ جو مصرکے دورے پرقاہرہ پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے مصری افواج کے سربراہ جنرل فرید ہیگزے سے ملاقات کی ہے۔
مرغا کی قیمت میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے اس وقت ایک کلو مرغ کی قیمت 13 ہزار تومان تک پہنچ گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خارج ہونے کے بعد ایران کا بھی اس معاہدے سے خارج ہونے کا حق محفوظ ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر صرف مذاکرات سے حل ہوگا، کشمیریوں کے قتل عام کا معاملہ ہر سطح پر اٹھائیں گے۔
فرانس کے مختلف شہروں ميں عوامی مظاہروں کے نئے دور کا آغاز ہوگیا ہے۔
تبریز کے بازار میں چائے بیچنے والے بزرگ شہری حاج کاظم کبیر صابر عدالت کے ترازو کے عنوان سے معروف ہیں اور آجکل سوشل میڈیا پر ان کی منصفانہ رفتار کے چرچوں کی دھوم مچی ہوئی ہے۔
اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کے خلاف بیان دینے پر فیصل رضا عابدی پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔
اس رپورٹ میں تہران میں میونسپلٹی کے اہلکاروں کے ہاتھوں درختوں کی اضافی شاخوں کی کٹائی کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک صدررجب طیب اردوغان سے کہا ہے کہ امریکہ ترک جلاوطن دینی مبلغ فتح اللہ گولن کو ترکی کے حوالے کرنے پر غور کررہا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کے آپریشن کے دوران نہتے شہیروں کی ہلاکت کے خلاف احتجاج جاری ہے جبکہ حریت رہنماؤں نے بھارتی فوج کے ہیڈکوارٹرزکی جانب مارچ کا اعلان کیا ہے۔
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں آج امریکہ اورطالبان کے درمیان براہ راست مذاکرات ہوں گے۔
ہندوستانی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ کشمیر میں پتھراؤ کرنے والے مظاہرین کو گولیوں سے جواب دیا جائے گا۔
اسرائیلی وزیراعظم کے بیٹے یائر نے فلسطینی مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیان میں کہا ہے کہ تمام فلسطینی مسلمانوں کو اسرائیل سے نکل جانا چاہیے۔