صومالیہ میں بم دھماکے میں 2 فوجی جنرلز سمیت 9 فوجی ہلاک
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں 2 فوجی جنرلز سمیت 9 صومالی فوجی ہلاک ہوگئے۔