ترکی کی چابہار میں دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت
ترک وزارت خارجہ نے ایک بیان میں ایران کے شہر چابہار میں وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔