یمن پر سعودیہ کے تازہ ترین ہوائی حملوں ميں 2 افراد شہید اور 8 زخمی
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودیہ کے تازہ ترین ہوائی حملوں ميں 2 افراد شہید اور8 زخمی ہوگئے ہیں۔