فلم/ چابہار دہشت گردانہ واقعہ میں ملوث 10 دہشت گرد گرفتار
اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ چابہار دہشت گردانہ واقعہ میں ملوث 10 دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔