پاکستان اور چین کا سی پیک منصوبہ کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ
پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جنگ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد سی پیک کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ ہوا ہے۔