روس نے ایٹم بم لیجانے والے 2 طیارے ونزوئلا پہنچا دیئے
روسی وزارت دفاع کے مطابق 2 ٹی یو 160 طیارے 10 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے کراکس کے قریب ایک فوجی اڈے پر پہنچ گئے ہیں۔