ترکی میں ٹرین کے حادثے میں 7 افراد ہلاک
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ٹرین اور انجن کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 43 زخمی ہوئے ہیں۔