شیراز میں دسویں سیاحتی نمائش کا افتتاح
اسلامی جمہوریہ ایران کے تاریخی اور ادبی شہر شیراز میں دسویں بین الاقوامی سیاحتی نمائش کا افتتاح ہوگیا ہے ۔