پاکستانی وزیراعظم سے ترکی کے وزیر داخلہ کی ملاقات
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے ترک وزیرداخلہ سلیمان سوئلونے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امورکے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔