شہید سید حمید تقوائی فر کی چوتھی سالگرہ
تہران میں حسینیہ فاطمہ الزہراء (س) میں شہید سید حمید تقوائی فر کی چوتھی سالگرہ کی تقریب منعقد ہوئی ، جس میں سپاہ کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری نے بھی شرکت کی۔