پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا 0 29.12.2018 16:55 Ur.mehrnews.com پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کی طرف سے بغیر کسی عدالتی حکم کے چیئرمین بلاول بھٹو اورآصف علی زرداری سمیت اہم پارٹی رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ