ایرانی وزیر خارجہ سے فلسطینی تحریک جہاد اسلامی کے سکریٹری کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے فلسطینی تحریک جہاد اسلامی کے سکریٹری زیاد النخالہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔