فلم/ صدر پوتین نے ہاکی میچ میں حصہ لیا
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ایک دوستانہ ہاکی میچ میں حصہ لیا اور اس میچ میں وہ حریف ٹیم کے خلاف پانچ گول کرنے میں کامیاب ہوگئے۔