عراق کے صدر تہران پہنچ گئے
عراق کے صدر برہم صالح ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں ،جہاں وہ ایرانی صدر حسن اور دیگر اعلی حکام سے دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
عراق کے صدر برہم صالح ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں ،جہاں وہ ایرانی صدر حسن اور دیگر اعلی حکام سے دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
نوربیع الاول حضرت امام مہدی علیہ السلام کی امامت کا آغاز ہےحضرت امام مہدی علیہ السلام سلسلہ عصمت محمدیہ کی چودھویں اور آسمان ولایت و امامت علویہ کی بارھویں کڑی ہیں۔ آپ کے والد ماجد حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اور والدہ ماجدہ جناب نرجس خاتون تھِیں۔