بختیاری قبیلہ کی روایتی شادی کی تقریب
بختیاری قبیلہ کے لوگ روایتی شادی کی تقریب کو کھلی ہوا اور فضا میں منعقد کرکے جشن و سرور کا اہتمام کرتے ہیں۔
بختیاری قبیلہ کے لوگ روایتی شادی کی تقریب کو کھلی ہوا اور فضا میں منعقد کرکے جشن و سرور کا اہتمام کرتے ہیں۔
ترکی میں 16 سالہ لڑکے نے ٹی وی چینل تبدیل کرنے کے لیے ریموٹ نہ دینے پر بڑے بھائی کو چھری کے وار کرکے قتل کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے علاقائی اور عالمی سطح پر امریکہ کی منہ زوری اور تسلط پسندانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکام چاہتے ہیں کہ پوری دنیا امریکی فکر کرنی چاہیے اور امریکی اقدار کا احترام کرنا چاہیے امریکہ علاقائی اور عالمی اقوام کو اپنا غلام بنانا چاہتا ہے۔