سوڈان میں مظاہرین کا فوجی حکومت کے خلاف سول نافرمانی مہم کا اعلان
سوڈان میں مظاہرین کے گروہ نے فوجی جنرل کی جانب سے اقتدار سول حکومت کو منتقل نہ کرنے تک قومی سطح پر سول نافرمانی مہم کا اعلان کردیا۔
سوڈان میں مظاہرین کے گروہ نے فوجی جنرل کی جانب سے اقتدار سول حکومت کو منتقل نہ کرنے تک قومی سطح پر سول نافرمانی مہم کا اعلان کردیا۔
سری لنکا میں ایسٹر کے تہوار پر چرچوں کو خود کش حملوں کا نشانہ بنائے جانے کی تفتیش کے لیے صدر میتھری پالا سری سینا اور پارلیمنٹ کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں مودی سرکار کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اور مقامی جماعت آل انڈیا ترینمول کانگریس پارٹی کے کارکنان کے درمیان جھنڈا لگانے پرجھگڑے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں 3 بی جے پی کے کارکن ہیں۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی صدارت میں پارلیمنٹ کے نمائندوں کا اجلاس منعقد ہوا۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مشتعل ہجوم نے پاکستانی سفارت خانے پر دھاوا بول دیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید سعید فطر کی مناسبت سے691 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی درخواست موافقت کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے پیشرفتہ ایئر ڈیفنس نظام " 15 خرداد " کی رونمائی کی ۔
امریکہ میں آبادی کے لحاظ سے دوسرے بڑے شہرلاس انجلس میں گھروں کا شدید بحران جاری ہے اس شہر کے اکثر امریکی شہری سڑکوں کے کنارے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوجی اہلکار اپنی سرکاری رائفل کو صاف کرتے ہوئے گولی چل جانے سے ہلاک ہوگیا۔
گوگل کی جانب سے ہواوے کے ساتھ کاروبار معطل کرنے کے بعد فیس بک نے بھی اپنی ایپس ہواوے میں آئندہ سے انسٹال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس ویڈیو میں ایران کے پیشرفتہ ایئر ڈیفنس سسٹم " 15 خرداد " کی رونمائی کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
یمنی فوج نے یمنی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور اتحادی فوج کی حمایت کرنے والے امریکی ڈرون طیارے کو مارگرایا ، اس ڈرون کی قیمت 56 ملین ڈالر سے زائد تھی۔
پاکستان کے شہر ملتان کے جلال پور پیر والہ علاقہ میں رشتے کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے جب کہ حملہ آور نے بھی موقع پر خودکشی کرلی۔
امریکی ریاست فلوریڈا میں 11 فٹ لمبا مگر مچھ باورچی خانہ میں داخل ہوگیا۔ جسے 2 ریسکیو اہلکاروں اور 10 پولیس اہلکاروں نے مشترکہ آپریشن میں 2 گھنٹے کی مشقت کے بعد پکڑ لیا۔
ہندوستان کے وزير اعظم نریندر مودی نے دہشت گردی کی روک تھام کے سلسلے میں عالمی کانفرنس منعقد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
فلسطینی تنظیم حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت میں صدی معاملے کو باطل کرنے کی قدرت اور صلاحیت موجود ہے۔
قم میں کل رات دس بجے کے قریب حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم کے ایک حصہ میں آگ لگ گئی جس پر حرم کے خادمین اور فائربریگیڈ کے عملے نے قابو پالیا۔
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے اہلکاروں نے صوبہ حجہ میں کئی درجن سعودی عرب اور سوڈان کے فوجیوں کو جہنم پہنچا دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے یورپی ممالک کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عدم عملکی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک ایران پر تنقید کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔
فرانسیسی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف فرانس میں 30 ویں ہفتہ بھی عوامی مظاہرون کا سلسلہ جاری رہا۔
پاکستان قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما شہباز شریف لندن میں 7ہفتے قیام کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔
یمنی فوج نے سعودی عرب کے جیزان ایئرپورٹ کو ڈرون طیارے کے ذریعہ نشانہ بنایا ہے۔
فرانس کے وزير خارجہ نے امریکہ کی یکطرفہ پالیسی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدی معاملے کا انجام اچھا نہیں ہوگj کیونکہ اس معاملہ میں فلسطین کی رضایت شامل نہیں اس معاملے میں صرف اسرائیل کی رضایت کو مد نظر رکھا گیا ہے ۔
قم میں کل رات دس بجے کے قریب حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم کے ایک حصہ میں آگ لگ گئی جس پر فائربریگیڈ کے عملے نے قابو پالیا۔
عرب کے معروف تجزیہ نگار عبدالباری عطوان نے ایرانیوں کو حقیقی اور واقعی مرد قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نہ صرف امریکہ کے سامنے تسلیم نہیں ہوا ، بلکہ اس نے امریکہ کو مذاکرات کے لئے گدائی کرنے پر مجبور کردیا ہے۔