بیرجند میں 3 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ
ایران کے شہربیرجند میں حضرت امام صادق (ع) کی شہادت کی مناسبت سے 3 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ ميں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
ایران کے شہربیرجند میں حضرت امام صادق (ع) کی شہادت کی مناسبت سے 3 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ ميں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے رپورٹرنے فلسطین کے بارے میں صدی کے معاملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرین سے شروع ہونے والا صدی کا معاملہ شکست سے دوچار ہوجائےگا۔
غزہ کا محاصرہ توڑنے اور فلسطینیوں کی وطن واپسی پر مبنی 64 واں احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا، جس میں بحرین میں صدی معاملے کے سلسلے میں ہونے والے اجلاس کی مذمت کی گئی۔
اس ویڈیو میں قم میں گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جاپان میں جی 20 رکن ممالک کے اجلاس کے بعد جنوبی کوریا پہنچ گئے ہیں۔
ایران کے مقدس شہر قم میں حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کی مناسبت سے 7 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ ميں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
افغانستان میں طالبان دہشت گردوں نے ایک گاؤں پر حملہ کرکے حکومت کے طرفدار 30 افراد کو قتل کردیا اور اس کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔
جاپان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی موجودگی میں خاشقجی کے قتل کے متعلق سوال کا جواب نہیں دیا۔
ایران کے خلاف امریکی صدر کی حالیہ دھمکیوں کے پیش نظر شہید محمد ابرہیم ہمت کی یادگار آواز کو پیش کیا جاتا ہے جس میں شہید نے کہا تھا کہ امریکہ کو ایران سے نکل جانا چاہیے۔ شہید ہمت " محمد رسول اللہ " لشکر کے کمانڈر تھے۔
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں پیغمبر اسلام (ص) کے فرزند اور آسمان امامت و ولایت کے چھٹے درخشاں ستارے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے جلوس اور مجالس عزاکا اہتمام کیا گیا۔
جاپان میں جی 20 رکن ممالک کے اجلاس کے ضمن ميں سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان نے روس کے صدر پوتین کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
ویانا میں مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل کے سلسلے میں ایران اور گروپ 1+4 کے نمائندوں کے درمیان مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔
حضرت امام جعفر علیہ السلام آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے ہیں ۔ آپ کی امامت کی مدت 34 سال تک رہی اور آپ نے اپنے جد کے دین " مکتب ناب محمدی" کے فروغ میں اہم اور کلیدی کردار ادا کیا۔
لیبیا کی قومی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ لیبیا کی فوج نے لیبیا میں مقیم تمام ترک شہریوں کو گرفتار کرنے کا حکم صادر کردیا ہے۔
پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکہ کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ رپورٹ کا پاکستان سے متعلق حصہ جانب دارانہ اور حقائق کے منافی ہے۔
صوبہ ہمدان میں گنجنامہ ایک تاریخی اور سیاحتی مقام ہے جہاں سیاح ہفتہ کی آخری تعطیلات گزارنے کے لئے اس سیاحتی اور تاریخی مقام کا دورہ کرتے ہیں ۔
امریکی صدر ٹرمپ نے دورہ جنوبی کوریا کے موقع پر کیم جونگ اون کو شمالی اورجنوبی کوریا کےدرمیان غیرفوجی علاقہ میں ملاقات کی دعوت دے دی ہے۔
امام زادہ قاضی الصابر میں حضرت امام جعفرصادق (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی ، مجلس عزا سے حجۃ الاسلام کاظمی نے خطاب کیا۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ روس سے میزائل نظام کی خریداری کے کوئی منفی اثرات نہیں ہوں گے۔
بندر عباس میں دفاع مقدس کے دوگمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ میں عوام نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔
تہران میں شہدائے انقلاب ثقافتی مرکز میں شہید آیت اللہ ڈاکٹر بہشتی اور شہدائے ہفتم تیر کی کی شہادت کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی۔
پاکستان کےعلامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے سابق صوبائی وزیر تعلیم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود کو امریکہ جانے سے روک دیا۔
یورپی ممالک میں گرمی کی لہر دوڑ گئی ہے، فرانس سے اسپین تک یورپ اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکہ طے ہوگیا ، وہ 20 جولائی کو 5 روزہ دورے پر امریکہ روانہ ہوں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑے شیطان امریکہ سے ہتھیارخریدنے پر سعودی عرب کے خونخوار اور جرائم پیشہ ولیعہد محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا ہے سعودی عرب، اسلام سے بہت دور اور بڑے شیطان امریکہ سے بہت قریب ہوگیا ہے۔