صدی کا معاملہ شکست اور ناکامی سے دوچار ہوجائے گا
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے شہداء اور جانبازوں کے اہلخانہ کے اجتماع سے خطاب میں ایران کو علاقہ کی بڑی طاقت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدی کا معاملہ شکست اور ناکامی سے دوچار ہوجائے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے شہداء اور جانبازوں کے اہلخانہ کے اجتماع سے خطاب میں ایران کو علاقہ کی بڑی طاقت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدی کا معاملہ شکست اور ناکامی سے دوچار ہوجائے گا۔
نیٹو کی طرف سے خلیج فارس میں جنگ کے انتباہ کے بعد امریکی وزارت دفاع نےنیٹو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ، ایران کے ساتھ جنگ کا خواہاں نہیں ہے۔
جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل اور جرمنی کے صدر کے درمیان تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ مرکل پر ایک بار پھر رعشہ اور لرزہ طاری ہوا ہے۔
عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے فلسطینی مظلوم مسلمانوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
بھارتی فضائی کمپنی ایئر انڈیا کی امریکہ جانے والے مسافر طیارے کو بم کی اطلاع پر برطانوی ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔
تہران میں دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کی تشییع جنازہ میں عوام نے بھر پور شرکت کی اور شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
نیویارک میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے ميں سکیورٹی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا ۔
شمالی کوریا نے امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کے دوبارہ آغاز کے لئے وقت محدود ہے۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
یمنی فورسز نے سرحدی علاقہ میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے 2 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
اس ویڈیو میں ایران کے ہاتھوں خلیج فارس میں امریکی ڈرون کو سرنگوں کرنے کی تفصیلات کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
امریکی شہر سانفرانسیسکو میں جنگ مخالفین افراد نےاحتجاجی مظاہرہ کیا ہے جس میں مظاہرین نے امپریالزم پالیسیوں کی مخالفت کے بارے میں ایران کے مؤقف کی تعریف کی ہے۔
لبنان کے وزير اعظم سعد حریری نے کہا ہے کہ لبنان صدی معاملے کے بالکل خلاف ہے۔
پاکستان کے شہر ملتان میں غیرت کے نام پر باپ نے اپنی بیٹی کو قتل کردیا ہے۔
تہران میں دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کے پاک پیکروں سے عوام نے وداع کرتے ہوئے انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے صحافیوں سے گفتگواور ان کے سوالات کے جوابات دیئے۔
کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ فوڈ اتھارٹی نے نوشہرہ مردان روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے 50 من مردہ مرغِیاں برآمد کرکے تلف کر دیں۔
چینی کمپنی پاکستان سے 82 من سونا نکال کر لے گئی، لاہور ہائیکورٹ نے چینی کمپنی کے ریت سے سونا نکالنے کے خلاف حکم امتناعی میں توسیع کردی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کی تشییع جنازہ کا آغازہوگيا ہے۔ تشییع جنازہ تہران یونیورسٹی سے معراج الشہداء تک انجام پذیر ہوگي۔
سوئیزرلینڈ میں ایک خاتون نے سائبر پولیس افسر کا روپ دھار کر دوسری خاتون سے 31 لاکھ ڈالر لوٹ لئے۔
ایڈمبرگ ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے امریکی کانگریس میں خارجہ امور اور فنانس کمیٹی کے رکن نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر اپنے دور اقتدار میں ذاتی فوائد حاصل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
افغانستان کے صدر اشرف غنی آج جمعرات کو 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے ایران کے ساتھ معاہدے کے سلسلے میں جلد بازی کی ضرورت نہیں ہے۔