ایران کا پارلیمانی وفد، روس روانہ ہوگیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کا وفد ، ڈپٹی اسپیکر مسعود پزشکیاں کی قیادت میں روس روانہ ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کا وفد ، ڈپٹی اسپیکر مسعود پزشکیاں کی قیادت میں روس روانہ ہوگیا ہے۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے صدرکیم جونگ اون کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا ہے کہ شمالی کوریا کے خلاف پابندیاں باقی رہیں گے۔
اصفہان کی جامع یا جمعہ مسجد ایران اور دنیا کی معماری کے ممتاز آثار میں شامل ہےاس کے مختلف حصے تاریخ کے مختلف ادوار میں بنائے گئے ہیں مسجد کی موجودہ شکل و صورت سلجوقی اور صفویوں کے دور سے متعلق ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے جی 20 کے اجلاس میں بن سلمان کے پاس سے گزرتے ہوئے اس کے ساتھ اپنے ہاتھ سےمذاق کیا ۔
عراق کے صوبہ الانبار کے مغربی حصہ میں عراق کی رضاکار فورس نے وہابی دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی کا آغاز کیا ہے۔
فرانس میں فرانسیسی صدر میکروں کے خلاف 33 ویں ہفتہ میں بھی پیلی جیکٹ والوں کے احتجاجی مظاہرے جاری رہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔
ایران کے شہر سمنان میں دفاع مقدس کے تین شہیدوں کی تشییع جنازہ ميں عوام نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔
اٹلی میں جنووا کے بڑے پل کو منہدم کردیا گیا ہے ، پل منہدم کرنے سے قبل اس کے اطراف میں مقیم 4000 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا تھا۔
بھارت نے پاکستان سے کرتارپور کوریڈور سے متعلق مذاکرات کے لئے آمادگی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت واہگہ بارڈر پر مذاکرات کے لئے آمادہ ہے۔
برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ شہزادی کیٹ میڈلٹن رواں سال پاکستان کا دورہ کریں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریا کے صدر سے ملاقات کے لئے شمالی کوریا پہنچ گئے ہیں۔
قم میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس اور جلوس عزا میں مراجع عظام اور عوام کے مختلف طبقات نے بھر پور شرکت کی۔
ویانا میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کے کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں عراقچی نے ایرانی وفد کی قیادت کی جبکہ یورپی یونین کی خآرجہ پالیسی کی ڈپٹی سربراہ ہلگا اشمید نے یورپی وفد کی قیادت کی۔ عراقچی کا کہنا ہے۔
امریکہ کا کہنا ہے کہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکہ اور طالبان کے درمیان فیصلہ کن مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے۔
بحرین کی آل خلیفہ حکومت اسرائیل کے ساتھ دوستی اور تعلقات کو برقرار کرنے کی سرتوڑ کوشش کررہی ہے ، بحرینی حکومت نے اس سلسلے میں منامہ میں صدی معاملے کا سازشی اجلاس منعقد کرکے اسرائیل کے ساتھ اپنی وفاداری اور اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ غداری کا عملی ثبوت پیش کیا ہے۔
عراقی فورسز نے وہابی دہشت گردوں کی شام کی سرحد سے عراق میں داخل ہونے کی کوشش کو ناکام بنادیا ہے۔
یمنی نشانہ بازوں نے سعودی عرب کے سرحدی شہر نجران میں 2 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔
ایران کے شہر کرد میں دفاع مقدس کے شہیدوں کی تشییع جنازہ میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔
قم میں آسمان امامت اور ولایت کے چھٹے درخشاں ستارے اور مذہب جعفری کے رئیس حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس اور جلوس عزا کا اہتمام کیا ہے۔
متحدہ عرب ماارات کے وزير اعظم اور دبئی کے حکمراں محمد بن راشد آل مکتوم کی بیوی فرار ہوگئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی استقامت کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئےامریکی کمپنیوں پر ہواوے کو آلات اور ٹیکنالوجیز فروخت کرنے پرعائد پابندیوں کو ختم کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی حکام کے حالیہ پروپیگنڈے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران سفارتکاری کا جواب سفارتکاری اور دباؤ کا جواب استقامت، مزاحمت اور پائداری کے ساتھ دےگا۔
نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رکن ابراہیم سلیمان نے کہا ہے کہ نائجیریا کی حکومت نے اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ زکزاکی کوآزاد کرنے کے سلسلے میں عدالتی حکم کو نظر انداز کرتے ہوئے شیخ زکزاکی کو مسموم کردیا ہے اور مطمئن ڈاکٹروں کو شیخ کے معائنہ کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔