Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Июнь
2019

Новости за 24.06.2019

قبلہ اول کو فروخت کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی/ غداراور خائن عرب حکمرانوں کی مذمت

Ur.mehrnews.com 

قم المقدس میں دینی مرجع آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے مسئلہ فلسطین اور بیت المقدس کے بارے میں امریکہ اور غدار عرب حکمرانوں کی مشترکہ گھناؤنی سازش اور صدی معاملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امت مسلمہ کسی کو مسلمانوں کے قبلہ اول کو فروخت کرنے کی اجازت نہیں دےگی۔



ایک ہفتہ میں امریکی انسانی حقوق

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس کانفرنس کے دوران امریکی انسانی حقوق کا پردہ فاش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ میں انسانیت اور ایرانی عوام کے خلاف امریکی بربریت اور جارحیت نمایاں ہے۔

پاکستان اور یورپی یونین کا اسٹریٹجک پلان پر معاہدہ طے پاگیا

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات پرانے اور گہرے ہیں، یورپی یونین کے ساتھ طویل مذاکرات کے بعد ہمارا اسٹریٹجک پلان پر معاہدہ طے پاگیا ہے، 25 تاریخ کو معاہدے پردستخط ہوں گے۔

اہواز میں شدید گرمی

Ur.mehrnews.com 

ایران کے صوبہ خوزستان کے شہر اہواز میں شدید گرمی کا سلسلہ جاری ہے۔ بعض دنوں میں اہواز میں گرمی کا درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے۔

مراکش میں صدی معاملے کے خلاف عظیم عوامی مظاہرہ

Ur.mehrnews.com 

مراکش میں مسئلہ فلسطین کے بارے میں صدی معاملے کی مخالفت میں ہزاروں مراکشی مسلمانوں نے مظاہرہ کرتے ہوئے سعودی عرب ، بحرین اور متحدہ عرب امارات کے بادشاہوں کو غدار اور خائن قراردیا ہے۔

Новости России
Москва

Сегодня в России отмечается День работника скорой помощи


استنبول میں رجب طیب اردوغان کی حکمراں جماعت کو میئر کے انتخابات ميں شکست

Ur.mehrnews.com 

ترکی کے شہر استبنول کے میئر کے لیے دوسری مرتبہ منعقدہ متنازع انتخاب میں صدر رجب طیب اردوغان کی حکمراں جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے امیدوار بن علی یلدرم کو حزب مخالف کے مشترکہ امیدوار اکرم امام اوغلو نے واضح اکثریت سے شکست دے دی۔

بورس جانسن اور ٹرمپ کے متنازعہ مشیر کے درمیان روابط کا انکشاف

Ur.mehrnews.com 

برطانیہ میں وزارت عظمیٰ کی دوڑ کے اہم امیدوار بورس جانسن، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق متنازع انتخابی مشیر اسٹیو بینن کے درمیان روابط کے انکشاف اورگرل فرینڈ سے مبینہ جھگڑے کی رپورٹ کے بعد مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Елена Рыбакина

Прямая трансляция матчей Рыбакиной и Путинцевой за выход в 1/8 финала турнира в Мадриде






На парад Победы в Москве запретили проносить вейпы, флаги и воздушные шары

Сергей Собянин анонсировал гуляния в Москве на Пасху на десятках площадок

Макет забайкальского динозавра кулиндадромеуса установили на ВДНХ

Обязательная программа для дачника: что нужно успеть на огороде в майские праздники