Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Июнь
2019

Новости за 04.06.2019

حضرت امام خمینی (رہ) کے جاذبہ جلوؤں میں عالمی یوم قدس کی ریلیاں شامل ہیں

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےشجاعت، صداقت، استقامت اور ذہانت کو حضرت امام خمینی (رہ) کی ممتاز خصوصیات میں قراردیتے ہوئے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) کے جاذبہ جلوؤں میں عالمی یوم قدس کی ریلیاں بھی شامل ہیں۔

رہبر معظم کی امریکی صدر کے مکر و فریب اور ملکی پیشرفت میں امریکہ سے دور رہنے پر تاکید

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی (رہ) کی 30 ویں برسی کے موقع پر حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب میں امریکی صدر کے مکر و فریب اور ملکی پیشرفت میں امریکہ سے دور رہنے پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) کی نمایاں اور ممتاز خصوصیات میں مزاحمت ، استقامت اور شجاعت شامل ہیں۔

لندن میں رہبر کبیر انقلاب اسلامی کی برسی منعقد

Ur.mehrnews.com 

برطانوی دارالحکومت لندن میں رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی 30 ویں برسی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی گئی جس میں ممتاز شخصیات ، علماء اور دانشوروں نے بھر پور شرکت کی۔



مختلف ممالک میں رہبر کبیر انقلاب اسلامی کی برسی منعقد

Ur.mehrnews.com 

رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی 30 ویں برسی فرانس ، روس، شام اور برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی گئی جس میں ممتاز شخصیات ، علماء اور دانشوروں نے بھر پور شرکت کی۔

سعودی عرب کا یمنی عوام کے خلاف حیاتیاتی اور کیمیکل ہتھیاروں کا استعمال

Ur.mehrnews.com 

یمن کی وزارت صحت کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے یمن پر مسلط کردہ جنگ کے دوران بھیانک جرائم کا ارتکاب کرتے ہوئے یمن کے نہتے عوام کے خلاف حیاتیاتی اور کیمکل ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔

بی جے پی کے رکن اسمبلی کا خاتون پر بہمیانہ تشدد

Ur.mehrnews.com 

بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی بلرام تھوانی نے اپنے دفتر کے سامنے دھرنا دینے کے لیے آنے والی خاتون سماجی کارکن پر بہیمانہ تشدد کرتے وہئے اسے لاتوں اور تھپڑوں سے نشانہ بنایا۔

Новости России
Москва

Что можно отметить в этот день


مکہ اعلامیہ مسترد کرنے پر سعودی عرب اور امارات کی قطر پر تنقید

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے مکہ میں خلیج فارس تعاون کونسل اور عرب لیگ کے اعلامیہ کو مسترد کرنے پر قطر پر شدید تنقید کی ہے۔ قطر نے مکہ اعلامیہ کو اپنی خارجہ پالیسی کے خلاف قراردیا تھا، عراق نے بھی اس اعلامیہ کو مسترد کردیا تھا۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Елена Рыбакина

Камбэком обернулся матч вундеркинда из России перед стартом Еленой Рыбакиной в Мадриде






27 апреля 1974 года - первый молодежный ударный отряд отправился на БАМ

Спортсмены из 31 региона РФ, Белоруссии и Казахстана приняли участие в фестивале адаптивного футбола

Синоптик допустил заморозки и снег в Московской области между майскими праздниками

Порядка 50 активистов вышли на борьбу с мусором во Фрязине