امریکی وزیر خارجہ سعودی عرب اور امارات کا دورہ کریں گے
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو سعودی عرب اور امارات کا دورہ کریں گے۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو سعودی عرب اور امارات کا دورہ کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکہ کی طرف سے ایرانی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور امریکی ڈرون کی ایرانی سپاہ کے ہاتھوں سرنگونی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ،علاقائی اور عالمی سطح پر کشیدگی اور تناؤ کو ہوا دے رہا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکنالوجی کے شعبے سے وابستہ پانچ چینی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
اس رپورٹ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے علاقہ کوہدشت میں واقع درہ شیرز کے شاندار قدرتی مناظر پیش کئے جاتے ہیں گرمیوں کے موسم میں اکثر سیاح اس علاقہ کا سفر کرتے ہیں۔
یمنی فورسز نے گذشتہ چند دنوں سے سعودی عرب کے ڈرون طیاروں کوگرانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کا عام اجلاس ڈپٹی اسپیکر مسعود پزشکیان کی صدارت میں منعقد ہوا۔
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے اعلی رہنما نے کہا ہے کہ بحرین کے دارالحکومت میں صدی معاملے کے سلسلے میں اقتصادی اجلاس در حقیقت امریکی اجلاس ہے۔
ایرانی سکیورٹی فورسز نے آپریشن ظفر21 میں بھاری مقدار میں اسمگلنگ کا سامان کشف و ضبط کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیر علی لاریجانی سے عالمی پارلیمانی یونین کی سربراہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
افغانستان کے انٹیلیجنس ادارے نے اعلان کیا ہے کہ افغان اہلکاروں نے افغانستان میں داعش انٹیلیجنس کے سربراہ کو ہلاک کردیا ہے۔
"فلم سفیر " دستاویزی سینٹر نے حال ہی میں ایک کلپ جاری کیا ہے جس میں ایران کے ہاتھوں امریکی ڈرون کے سرنگوں ہونے کا منظر پیش کیا گیا ہے ۔
ایتھوپیا کے آرمی چیف کو حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش روکنے پر گولی مار کر قتل کردیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے " آخری سانس تک امریکہ کا مقابلہ " کرنے والے جملے پر امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے۔ جس پر پارلیمنٹ کا ہال گونج گیا۔
پاکستان کے صدرعارف علوی نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کو پاکستان کا اعلی ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان سے نواز دیا۔
ایک ایرانی خاتون نے غیر ملکی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے مذاکرات کے سلسلے میں امریکی صدرٹرمپ کے بے بنیاد اور کھوکھلے دعوؤں کا نسخہ لپیٹ دیا ہے۔
اس ویڈیو میں فجیرہ میں تیل بردار کشتیوں پر ہونے والےحملوں کے بارے میں سعودی عرب اور منافقین کے درمیان تعاون پر مبنی گفتگوپیش کی جاتی ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
پاکستان کے شہر فیصل آباد میں گیس لیکج کے باعث مکان میں دھماکہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔
نیٹو میں امریکہ کے سابق سفیررابرٹ ہینٹر کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کی ایران کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں تجویز سنجیدگی پر مبنی نہیں ہے۔
چین کے جنوب مغربی حصوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی۔ سیلابی ریلوں میں کئی گاڑیاں بہہ گئیں جبکہ 4افراد لا پتہ ہوگئے ہیں۔
ایرانی عدلیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی سے خواتین کے حقوق کے سلسلے میں سرگرم افراد نے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی والیبال کی قومی ٹیم اور آسٹریلیا کی والیبال کی قومی ٹیم کے درمیان اردبیل کے حسین رضا زادہ اسٹیڈیم میں دلچسپ مقابلہ ہوا ۔ اس مقابلے میں ایرانی ٹیم نے صفر کے مقابلے میں تین گیموں سے آسٹریلیا کو شکست سے دوچار کردیا۔
امریکی مصنفہ ای جین کیررول نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 90 کی دہائی میں ایک شاپنگ مال میں جنسی ہوس کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔
بھارت میں جنسی زیادتی میں ملوث سماج پارٹی کے رکن اسمبلی اٹل رائے نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا ہے۔
سعودی حکومت نے اپنے تمام سفارت خانوں کو عمرہ زائرین کو ویزے جاری کرنے سے روک دیا ہے۔