قم میں آیت اللہ محقق کابلی کی تشییع جنازہ
قم المقدس میں آیت اللہ قربانعلی محقق کابلی کی تشییع جنازہ میں ہڑاوں علماء ، طلاب اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔
قم المقدس میں آیت اللہ قربانعلی محقق کابلی کی تشییع جنازہ میں ہڑاوں علماء ، طلاب اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔
پاکستان میں وفاقی بجٹ پر بحث کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا ، جس میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کےدر میان کافی ہنگامہ آرائی ہوئی جس کے نتیجے میں وفاقی اسمبلی کا اجلاس کارروائی کے بغیر ملتوی کردیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ جاپان کے وزير اعظم کی ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ٹھوس دلائل اور حقائق کی روشنی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کسی پیغام کے لائق نہ سمجھتے ہوئے اسے عالمی سطح پر ذلیل اور رسوا کردیا ہے۔
پاکستان قومی احتساب بیورو (نیب) نے پیپلز پارٹی کی رہنما اورسابق صدرآصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو اسلام آباد کے علاقے ایف ایٹ سے گرفتار کرلیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران 2 علیحدگی پسندوں کو گولیاں مار کرہلاک کر دیا۔
پاکستان کے صوبہ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد میں سیشن کورٹ کے سامنے مسلح افراد نے فائرنگ کر کے پیشی پر آنے والے 2 بھائیوں کو قتل اور ان کے رشتہ دار کو زخمی کر دیا۔
پاکستان سپریم جوڈیشل کونسل پاکستانی ججز کے خلاف ریفرنس کی سماعت آج کرے گی تاہم اس موقع پر وکلا کی جانب سے ہڑتال کی جارہی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے مسئلہ فلسطین کو جمہوری بنیادوں پر حل کرنے کی ایرانی تجویز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی قوم کو دریا برد نہیں کرسکتے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے مسئلہ فلسطین کو جمہوری بنیادوں پر حل کرنے کی ایرانی تجویز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی قوم کو دریا برد نہیں کرسکتے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے قرقیزستان کے دارالحکومت بیشکک میں شانگہائی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ، علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لئے سنجیدہ خطرہ بن گیا ہے۔
خلیج عمان میں تیل بردار کشتیوں کے عملے کے تمام 23 افراد ایران کی بندرگاہ جاسک میں موجود ہیں ایرانی بحریہ نے ان افراد کو بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔
یا سر صوبہ مازندران کے ضلع بہنمیر کے گاؤں می رود میں 1353 ہجری شمسی میں پیدا ہوئے وہ ہر ہفتہ کی آخری تعطیلات میں مچھلیوں کا شکار کرتے ہیں۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیرنے کہا ہے کہ خلیج فارس اور خلیج عمان میں تیل کی ترسیل میں خلل ایجاد کرنے میں امریکہ ،اسرائیل اور سعودی عرب کی خفیہ ایجنسیاں ملوث ہیں۔
یمنی ڈرونز طیاروں نے آج صبح سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ بمباری کی ہے جس کے بعد ابہا ایئر پورٹ سے پروازوں کو معطل کردیا گیا ہے۔
پاکستان کے انسداد دہشت گردی ادارے " سی ٹی ڈی " نے سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ سے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔
سعودی عرب کے مشیر خارجہ نے امریکہ کی طرح خلیج عمان میں 2 تیل بردار کشتیوں پر حملے کا الزام ایران پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی جنگ میں سعودی عرب امریکہ کا ساتھ دے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی بیشکک میں جب شانگہائی سربراہی اجلاس میں وارد ہوئے تو قرقیزستان کے صدر نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔
ایران کا دزفول میزائل زمین سے زمین تک مار کرنے والا ایک سمارٹ بیلسٹک میزائل ہے جو 1000 کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
چین کے صدر شئی جین پنگ نے ایرانی صدرحسن روحانی کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ شرائط جیسے بھی ہوں چین اور ایران کے قریبی اور دوستانہ تعلقات کا مضبوط سلسلہ جاری رہےگا۔
قرقیزستان کے دارالحکومت بیشکک میں شانگہائی اجلاس کے ضمن میں ایران کے صدر حسن روحانی اور چین کے صدر شئی جین پنگ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستان کے قبائلی علاقہ جنوبی وزیرستان کی تحصیل سراروغہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے خلاف امریکہ کے بے بنیاد الزامات کو " گروپ بی " کے تخریبی منصوبہ کا حصہ قراردیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
امریکہ کے وزير خارجہ مائیک پمپئو نے بغیر ثبوت کے خلیج عمان میں تیل بردار دو کشتیوں پرہونے والے حملے کا الزام ایران پر عائد کردیا جبکہ ایران نے امریکی وزير خارجہ کے الزام کو بےبنیاد اور من گھڑت قراردیتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔
امریکی وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارا سینڈرز نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔
پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی گرفتاری کے بعد ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔