Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Июнь
2019

Новости за 17.06.2019



صہیونیوں کی اسرائیل سے کہیں زیادہ سعودی عرب اور امارات حمایت کرتے ہیں

Ur.mehrnews.com 

امریکہ میں صہیونی ورثہ سینٹر کے بانی نے صہیونیوں کی حمایت پر سعودی عرب اور امارات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونیوں کی اسرائیل سے کہیں زیادہ سعودی عرب اور امارات حمایت کرتے ہیں ۔

علی شمخانی کل روس کے دورے پر روانہ ہوں گے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی عالمی سلامتی امور کے اعلی نمائندوں کے دسویں اجلاس میں شرکت کے لئے کل روس کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

امریکی شواہد ناقابل قبول/ ایران پر تیل بردار کشتیوں پر حملے کا الزام بے بنیاد

Ur.mehrnews.com 

امریکی یونیورسٹی جرج ٹاؤن کے استاد پل پلار کا کہنا ہے کہ ایران پر خلیج عمان میں 2 تیل بردار کشتیوں پر حملے کا الزام غلط اور نادرست ہے کیونکہ امریکہ نے جوشواہد پیش کئے ہیں انھیں عالمی برداری اور سکیورٹی کونسل نے رد کردیا ہے۔

Новости России
Москва

Спецвыпуск журнала «Стратегии развития» посвященный героям Великой Отечественной войны и Специальной военной операции


صدی معاملے کا پہلا اجلاس آئندہ ہفتہ بحرین میں منعقد ہوگا

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب، بحرین اور امارات کی فلسطین اور بیت المقدس کے خلاف نئی گہری اور گھناؤنی سازش پر مبنی اقتصادی اجلاس آئندہ ہفتہ بحرین میں منعقد ہوگا اس اجلاس کو صدی معاملے کا مقدمہ اور پیش خیمہ قراردیا جارہا ہے۔

امریکہ اوربھارت کے درمیان تجارتی کشیدگی میں اضافہ

Ur.mehrnews.com 

امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بھارت کو حاصل تجارتی استثنیٰ ختم کرنے پرامریکہ اور بھارت کے درمیان تجارتی کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے بھارت نے جوابی کارروائی میں 28 امریکی مصنوعات پر اضافی ٹیکس عائد کردیا ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

WTA озвучила Елене Рыбакиной условия для становления второй ракеткой мира






В московском парке нашли тело мужчины

Понедельник начинается в субботу. Выпуск 2

Участнику СВО из Киргизии дадут временное убежище в России

Сотрудники Щелковского Водоканала устраняют последствия ливня