Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Июнь
2019

Новости за 10.06.2019

پاکستان کے سابق صدر کی گرفتاری بلا جواز/ پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کی قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما شہباز شریف نے پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری کی گرفتاری کو بلا جواز قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری نیب کے سامنے مسلسل پیش ہوتے رہے ہیں ان کی گرفتاری بلاجواز ہے۔

ترکی میں ہولناک سیلاب

Ur.mehrnews.com 

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں شدید بارش ، گرج و چمک اور سیلاب کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے والوں کے ہاتھ میں جنگ کا اختتام نہیں ہوگا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میں جرمنی کے وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران جنگ کے خلاف ہے، اگرایران کے خلاف جنگ مسلط کی گئی تو اس کا اختتام جنگ کا آغاز کرنے والے کے ہاتھ میں نہیں ہوگا۔

صوبہ مرکزی کی دستی صنعت

Ur.mehrnews.com 

آج 10 جون عالمی سطح پر دستی صنعت کے دن سےموسوم ہے اس موقع پر ایران کے صوبہ مرکزی کی دستی صنعت کے بارے میں رپورٹ پیش کی جاتی ہے۔

نیوزی لینڈ کا عراق اور افغانستان سے اپنی فوج واپس بلانے کا اعلان

Ur.mehrnews.com 

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈن نے کہا ہے کہ عراق سے نیوزی لینڈ کے فوجیوں کی ملک واپسی کے انتظامات کا آغاز کردیا گیا ہے جب کہ افغانستان سے بھی فوجیوں کا انخلاء آئندہ برس تک مکمل ہوجائے گا۔

نیوزی لینڈ کا عراق اور افغانستان سے اپنی فوج واپس بلان کا اعلان

Ur.mehrnews.com 

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈن نے کہا ہے کہ عراق سے نیوزی لینڈ کے فوجیوں کی ملک واپسی کے انتظامات کا آغاز کردیا گیا ہے جب کہ افغانستان سے بھی فوجیوں کا انخلاء آئندہ برس تک مکمل ہوجائے گا۔



زنجان میں دستی صنعت اور وسائل

Ur.mehrnews.com 

آج 10 جون عالمی سطح پر دستی صنعت کے دن سےموسوم ہے اس موقع پر ایران کے صوبہ زنجان کی دستی صنعت کے بارے میں رپورٹ پیش کی جاتی ہے۔

مدینہ منورہ میں 8 شوال کے المناک واقعہ کے بارے میں تجزیاتی نشست

Ur.mehrnews.com 

مدینہ منورہ میں 8 شوال کو آل سعود کے ہاتھوں اہلبیت اطہار ، آئمہ معصومین(ع) ، امہات المؤمنین اور صحابہ کرام کی قبور کی شہادت کے المناک واقعہ کے بارے میں مہر نیوز ایجنسی میں تجزیاتی نشست منعقد ہوئی ۔

آصف علی زرداری کی درخواست ضمانت مسترد/ گرفتاری کا امکان

Ur.mehrnews.com 

پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی ہے جس کے بعد ان کی گرفتاری کا امکان ہے۔

شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں ضلعی انتظامیہ نے ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردیا ہے جس کے تحت جلسے، جلوسوں اور اجتماعات پر پابندی ہوگی۔

جاپان کے وزير اعظم کے دورہ ایران کا مقصد امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی نہیں

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن نے کہا ہے کہ جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے کے دورہ ایران کا مقصد امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی نہیں بلکہ اصلی مقصد دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینا ہے۔

Новости России
Москва

Шапки женские на Wildberries — скидки от 398 руб. (на новые оттенки)



Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Как Рыбакиной стать второй ракеткой мира: расклад от WTA






Росстат: Уровень безработицы в России обновил исторический минимум

Свыше 20 подтоплений ликвидировали в Подмосковье за день

Захарова: Учения НАТО у границ являются попыткой втянуть РФ в гонку вооружений

Илья Каблуков и Егор Мартынов покидают московское «Динамо»