مکہ اجلاس میں عراقی صدر نے ایران کے خلاف سعودی عرب کے الزامات کو مسترد کردیا
عراق کے صدر برہم صالح نے مکہ اجلاس میں ایران کو ذمہ دار، امن پسند اور اہم اسلامی ملک قراردیتے ہوئے ایران کے خلاف سعودی عرب کے سازشی اعلامیہ اور اس کے تمام بے بنیاد الزامات کو مستردکردیا۔