ایران کا امریکی غنڈہ گردی کے سامنےتسلیم نہ ہونے کا عزم
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران امریکی غنڈہ گردی اور بد معاشی کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرےگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران امریکی غنڈہ گردی اور بد معاشی کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرےگا۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے امریکہ کی طرف سے لبنانی اقتصاد کو نشانہ بنانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنانی عوام کے مطالبات سے گروہی اورسیاسی مفادات کے سلسلے میں استفادہ نہیں کرنا چاہیے۔
شمالی شام کے علاقے میں گشت پر مامور ترک فوج کی گاڑی کے نزدیک بارودی مواد کے دھماکے میں ایک اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔
یمنی فوج نے صوبہ الحدیدہ کے علاقہ راس عیسی میں سعودی عرب کے جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔
فلپائن میں کسانوں کو لے جانے والا ٹرک بریک فیل ہوجانے کے باعث گہری گھاٹی میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 19 کسان ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔
شام کے صدر بشار اسد نے امریکہ کے ہاتھوں داعش دہشت گرد تنظیم کے سربراہ ابو بکر بغدادی کی ہلاکت کے بارے میں کہا ہے کہ ابو بکر بغدادی کی ہلاکت امریکہ کے فریب کا مظہر ہے۔
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے امریکی جاسوس طیارے کو تباہ کردیا۔
شام فوج نے صوبہ قنیطرہ سے بڑی مقدار میں امریکی اور اسرائیلی ساخت کی بارودی سرنگیں برآمد کی ہیں۔
انڈونیشیا میں ناجائز تعلقات رکھنے کے جرم میں ایک مذہبی عالم اور ایک شادی شدہ خاتون کو کوڑے مارے گئے ہیں۔
پاکستانی زائرین اربعین اور مشہد مقدس کی زیارت کے بعد صوبہ خراسان جنوبی پہنچ گئے ہیں جہاں ان کے لئے موکب کا انتظام کیا گیا ہے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں مظاہرین نے امریکی اور اسرائیلی پرچم کو نذر آتش کردیا۔
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دھرنا دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے اور اداروں کو حکومت کی پشت پناہی ختم کرنے کیلئے صرف 2 دن کی مہلت ہے۔
مدافع حرم شہید حامد سلطانی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برے سلوک کے باعث ذاتی رہائش گاہ کے مقام کی تبدیلی کا اعلان کردیا ہے۔
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں رواں ماہ 11 اکتوبر سے شروع ہونے والے میوزیکل اور مغربی ثقافتی میلے " ریاض سیزن " میں پہلی بار خواتین کی ریسلنگ ہوئی جسے دیکھنے بڑی تعداد میں شائقین میلے میں پہنچے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے عراق میں برطانوی تشیع کے نفوذ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی تشیع نے کربلا اور بصرہ میں سنگین جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
بنگلہ دیش کی اعلیٰ عدالت نے جنگی جرائم کے مقدمہ میں جماعت اسلامی کے رہنما کی سزائے موت برقرار رکھی ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے جمعیت علماء ف کو یہودیوں کا مضبوط بازو قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ جمعیت علماء کے سربراہ فضل الرحمٰن کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو کسی سازش کی کیا ضرورت ہے؟
ایران کے وزیر صنعت و تجارت اور معدن رضا رحمانی نے صوبہ زنجان کے دورے کے دوران مختلف تعمیراتی پراجیکٹوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
بھارت کے سب سے بڑے ایٹمی پلانٹ کے نیٹ ورک پر ہیکرز نے حملہ کرکے اس کے کمپیوٹرز کو نقصان پہنچادیا۔
قم میں حرم حضرت معصومہ سلام عللہ علیھا کے حرم میں لبنان کے ممتاز عالم دین مرحوم علامہ سید جعفر مرتضی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی جس میں عوام کے مختلف طبقات کے علاوہ مراجع عظام اور علماء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری آب ازبکستان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
امریکی وزارت خارجہ نے ایران کے خلاف نئی اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
امریکی حکام نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے لبنان کی 105 ملین ڈالر کی فوجی امداد متوقف کردی ہے۔