پاکستان میں تیز گام ٹرین کے حادثے میں 73 افراد جاں بحق
پاکستان کے علاقہ رحیم یار خان میں ٹانوری اسٹیشن چک نمبر 6 چنی گوٹھ کے قریب کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 73 افراد جاں بحق جب کہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔

پاکستان کے علاقہ رحیم یار خان میں ٹانوری اسٹیشن چک نمبر 6 چنی گوٹھ کے قریب کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 62 افراد جاں بحق جب کہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔