علی شمخانی عراق روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخآنی ایک اعلی وفد کے ہمراہ عراق روانہ ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخآنی ایک اعلی وفد کے ہمراہ عراق روانہ ہوگئے ہیں۔
بھارت کے شہر بنگلور میں انتہا پسند ہندوؤں کے اعتراض اور دباؤ پر مسیح برادری کے قبرستان کے داخلی راستے پر نصب 12 فٹ لمبے مجسمے کو ہٹا دیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ دنیا اب امریکہ کی اقتصادی اور معاشی دہشت گردی کے مقابلے میں خاموش نہیں رہ سکتی۔
عربی پارلیمنٹ کے سربراہ نے دوسرے ممالک میں ترکی کی فوجی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کی دیگر ممالک میں مداخلت سے عالمی امن خطرے میں پڑ سکتا ہے۔
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے شام ميں سرگرم دہشت گردوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کو بھی دیگر ممالک کی طرح دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا بھر پور حق حاصل ہے۔
صوبہ مازندران میں ہزاروں خاندان کی روزی روٹی مچھلیوں کے شکار پر منحصر ہے لیکن اعداد و شمار کے مطابق اس سال مچھلیوں کے شکار میں 20 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے بنکر پر گرنیڈ حملے میں ایک شہری ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔
ایران کے شہر بجنورد میں ایک چصوٹی فیکٹری میں ڈاکٹروں کے مخصوص لباس تیار کئے جاتے ہیں۔
چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والا مہلک کورونا وائرس مقبوضہ کشمیر بھی پہنچ گیا جہاں پہلے مریض کی تصدیق ہوگئی ہے۔
تہران میں حوزہ علمیہ مجتہدی کے متولی آيت اللہ محسن حبیبی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
ایران میں نئے سال اور عید نوروز کی آمد سے قبل گھروں کی صفائی اور انھیںم رتب کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
ایران کے صوبہ زنجان میں بھی کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں جراثیم کوشی کی مہم جاری ہے۔
برسلز میں یورپی یونین اور بھارت کے درمیان منعقد ہونے والا سربراہی اجلاس منسوخ کر دیا گيا ہے۔
سعودی عرب کے خونخوارولیعہد محمد بن سلمان نے مخالفین میں خوف و ہراس پھیلانے کے لئے سابق ولی عہد محمد بن نائف ، شہزادہ احمد بن عبدالعزیز اور شہزادہ نواف بن نائف کو گرفتار کرلیا ہے۔