ایرانی وزیر صحت کا کورونا وائرس کو ملک بھر سے ختم کرنے کا عزم
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير صحت ڈاکٹر سعید نمکی نے کہا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں 3 لاکھ طاقتور طبی ٹیموں کے ہمراہ کورونا وائرس کا ملک سے خاتمہ کردیا جائےگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير صحت ڈاکٹر سعید نمکی نے کہا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں 3 لاکھ طاقتور طبی ٹیموں کے ہمراہ کورونا وائرس کا ملک سے خاتمہ کردیا جائےگا۔
میانمار کی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 5 روہنگیا مسلمانوں کو قتل کردیا۔
پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین میں 7 پاکستانی طلبا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
سعودی عرب میں فٹبال میچ کے دوران ڈیڑھ ماہ کے شیر خوار بچے کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہوا اور طبی امداد ملنے سے قبل ہی بچے نے ماں کی گود میں دم توڑ دیا۔
قم میں 11 مدافع حرم شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
بھارت کی مرکزی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں 37 نئے قوانین کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے۔
یورپی پارلیمنٹ میں یونان کے نمائندے نے ترک صدر اردوغان کو دہشت گردوں کا حامی قراردیتے ہوئے ترکی کے پرچم کو پھاڑ کر اسے ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا۔
قم میں 11 مدافع حرم شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ امن معاہدے کے تحت 5 ہزار زیر حراست طالبان قیدیوں کی رہائی کا استحقاق امریکہ کا نہیں بلکہ کابل حکومت کا ہے اور یہ اگلے مرحلے میں ہونے والے انٹرا افغان مذاکرات میں طے پائے گا۔
امریکہ اور طالبان معاہدہ پر بھارت نے محتاط ردعمل ظاہر کرتے ہوئے طالبان کے ساتھ کسی بھی رابطے سے گریز کیا ہے ۔
امریکی وزیردفاع مارک ایسپر نے کہاہےکہ اگر طالبان نےسکیورٹی ضمانت اور امن معاہدے کی خلاف ورزی کی تو امریکہ طالبان کے ساتھ ہونےوالے معاہدہ منسوخ کردے گآ۔
دبئی کے حکمران شیخ المختوم کی لندن کی عدالت میں دائر کی گئی اپنے مقدمات کو خفیہ رکھنے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔
ایران میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ایمرجنسی ادارے کے اہلکار فرنٹ لائن پر عوام کی خدمت کررہے ہیں۔
بھارت میں سرگرم دہشت گرد تنظیم آر ایس ایس اور حکمراں جماعت بی جے پی کے حامیوں نے بھارتی دارالحکومت دہلی میں مسلم کش فسادات کے بعد مسلمانوں کو گولیاں مار کر ہلاک کرنے کی دھمکیاں دی ہیں۔
پاکستان نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظرپاک افغان بارڈر ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
عراق کے صوبہ الانبار میں رضاکار فورس نے ایک کارروائی کے دوران 5 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
تبریز میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں جراثیم کشی کا سلسلہ جاری ہے ۔ شہر کے داخلی راستوں کی بخار کی چیکنگ کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔
بندر عباس میں بھی ایران کے دیگر شہروں کی طرح کورونا وآئرس کی روک تھام کے سلسلے میں جراثیم کشی کا سلسلہ جاری ہے۔
کورونا وائرس سے امریکہ کے بعد تھائی لینڈ اور آسٹریلیا میں بھی پہلی ہلاکتوں کی تصدیق کر دی گئی ہے۔
گرگان میں بھی ایران کے دیگر شہروں کی طرح کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں جراثیم کشی کا سلسلہ جاری ہے ۔
تہران میں دس دن قبل کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد شہر میں بڑے پیمانے پر عوام کی رفتار میں تبدیلی آگئی ہے لوگ صحت کی حفاظت کے سلسلے میں تمام طبی امور کی رعایت کررہے ہیں دستانے اور ماسک پہن کر گھر سے بارہ نکلتے ہیں۔
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سکریٹری نے کہا ہے کہ شہید سلیمانی نے فلسطینی مزاحمت کو مضبوط بنانے میں عظیم اور اہم نقش ادا کیا۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے دوحہ میں قطر کے امیر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے بھاٹی گیٹ کے قریب ٹرک ڈرائیور نے موٹر سائیکل پر سوار 3 بچوں کو کچل دیا۔